اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

واضح رہے کہ کراچی کنگز نے اب تک ایونٹ میں 3 میچز کھیلے ہیں جس میں اسے دو میں کامیابی ملی جبکہ ایک میں شکست ہوئی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے 4 میچز کھیلے جس میں صرف ایک میں کامیابی ملی جبکہ 3 میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔


اپنا تبصرہ لکھیں