ارسلان خان نے کامیاب شادی کیلئے کونسا مشورہ شیئر کیا؟

ارسلان خان نے کامیاب شادی کیلئے کونسا مشورہ شیئر کیا؟


ماڈلنگ سے اداکاری میں قدم رکھنے والے فنکار، ارسلان خان نے کامیاب شادی کے لیے مشورہ شیئر کیا ہے۔

اداکار ارسلان خان نے رواں سال فروری کے مہینے میں اداکارہ حرا خان سے  شادی کی ہے۔

ارسلان خان اور حرا خان کی یہ شادی پسند کی ہے۔

نوبیاہتا ارسلان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کامیاب شادی سے متعلق ایک مشورہ شیئر کیا ہے۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

ارسلان خان کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق ’اپنے ہمسفر کا سب کے سامنے دفاع اور اکیلے میں اصلاح کرنی چاہیے، یہ قانون ہے۔‘


اپنا تبصرہ لکھیں