پاکستانی اداکارہژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ژالے سرحدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ قسمت کے کھیل نرالے۔
قبل ازیں ژالے سرحدی نے اسی طرح کی ویڈیو شیئر کی تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی انسٹاگرام پر اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔