اداکارہ منال خان کے یورپ میں سیر سپاٹے

اداکارہ منال خان کے یورپ میں سیر سپاٹے


پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ منال خان ان دنوں چھٹیاں منانے یورپ کی سیر پر ہیں۔

اداکارہ منال خان اپنی چھٹیاں منانے کی غرض سے یورپ کے خوبصورت ملکوں اور شہروں میں سیر سپاٹوں سے سب کو محظوظ کر رہی ہیں۔

فوٹو: منال خان انسٹاگرام

انہوں نے اپنا سفر  برسلز  سے شروع کیا جس کے بعد اداکارہ  ایمسٹرڈیم ، والنسیا ، بارسلونا اور برلن کی خوبصورت جگہوں پر گھومتی  پھرتی نظر آئیں۔

فوٹو: منال خان انسٹاگرام

منال خان اپنی دوستوں کے ساتھ یورپ میں سیر و تفریح کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

فوٹو: منال خان انسٹاگرام

اپنی چھٹیوں کے حوالے سے اداکارہ منال خان پل پل کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں سے شیئر کر رہی ہیں۔

برلن، جرمنی

فوٹو: منال خان انسٹاگرام

برسلز ، بیلجیئم

فوٹو: منال خان انسٹاگرام
فوٹو: منال خان انسٹاگرام

بارسیلونا، اسپین

فوٹو: منال خان انسٹاگرام
فوٹو: منال خان انسٹاگرام

ویلینسیا، اسپین

فوٹو: منال خان انسٹاگرام

ایسٹرڈیم

فوٹو: منال خان انسٹاگرام

منال خان اور ان کی جڑواں بہن ایمن خان کا شمار کم وقت میں تیزی سے شہرت حاصل کرنے والی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔

دونوں بہنیں متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کرتے دکھائی دیتی ہیں جب کہ ان کی جڑواں بہن ایمن خان گزشتہ سال اداکار منیب بٹ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں