اداکارہ مریم نور کی ڈانس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

اداکارہ مریم نور کی ڈانس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم


پاکستان کی معروف اداکارہمریم نور کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چائلڈ اسٹار زیوین شاہ روگھنی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

انہوں نے ویڈیو میں زیوین کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’چلیں ڈانس کریں۔‘

وائرل ویڈیو میں زیوین اداکارہ مریم کے ساتھ انہی کے انداز میں مشہور گانے پر شاندار ڈانس کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ مریم نور سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں