آل راؤنڈر عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے آؤٹ

آل راؤنڈر عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے آؤٹ


قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوکر ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آؤٹ ہوگئے۔

کپتان بابر اعظم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عماد وسیم پہلا میچ نہیں کھیلیں گے مگر بقیہ میچز کیلئے پر امید ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ امریکا کیخلاف 6 جون کو کھیلے گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں