آئی سی سی نے سیاسی مداخلت پر زمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا


دبئی: 

کرکٹ کے عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے سیاسی مداخلت پرزمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا۔

بورڈ کی فنڈنگ روک دی گئی اور ٹیم کسی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکے گی۔لندن میں منعقدہ اجلاس میں انٹرنیشنل کرکٹ میں سر پر چوٹ کھانے والے کھلاڑیوں کے متبادل آزمانے کی بھی اجازت دے دی گئی


اپنا تبصرہ لکھیں